پہلے سے آرڈر کریں
بتائیں آپ کو کیا چاہیے اور کب لینے آئیں گے۔ پہلے کوئی ادائیگی نہیں، پیسے لیتے وقت دیں۔
ہم آپ کا نام صرف اس آرڈر کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پرائیویسی کا صفحہ (انگریزی میں)
عید اور بڑے موقعوں کے لیے
عید، شادی، عقیقہ یا بڑی دعوت کے لیے جتنا جلدی ہو سکے بتائیں، کم از کم ایک دو دن پہلے۔ پورا یا آدھا لیمب آپ کی لسٹ کے مطابق کاٹا جاتا ہے۔
عید الفطر: متوقع 9 یا 10 مارچ 2027۔ عید الاضحیٰ: متوقع 16 یا 17 مئی 2027۔ تاریخیں چاند کے مطابق۔
کتنا گوشت لینا ہے؟ ہمارا کیلکولیٹر مہمانوں کی تعداد سے گوشت اور چاول کا حساب لگاتا ہے (انگریزی میں)۔ Cooking for a crowd
یہ کیسے کام کرتا ہے
- بتائیں آپ کو کیا چاہیے اور کب لینے آئیں گے۔
- اپنا آرڈر کاپی کریں اور ایک دو دن پہلے کاؤنٹر پر دکھائیں۔
- دکان سے لے جائیں اور تب ادائیگی کریں، کارڈ یا کیش سے۔
44 Kilmarnock Road
Shawlands
Glasgow G41 3NH